ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا وزیر خواک بلال یٰسین کے ہمراہ مینٹل ہسپتال کے کیچن پر چھاپہ
ٹھیکیدار مریضوں کے لیے مضر صحت گوشت پکاتے رنگے ہاتھوں گرفتار، ایف آئی آر درج ، سیکرٹری ہیلتھ کو مراسلہ ارسال مریضوں کے ساتھ ایسا سلوک کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، کسی رعائیت کے مستحق نہیں‘ڈی جی فود اتھارٹی ٹولنٹن مارکیٹ میں ناقص صفائی پر الرحمان پولٹری شاپ،شیرِربّانی پولٹری شاپ اور قاسم پولٹری شاپ سیل
پیر 27 فروری 2017 22:24
(جاری ہے)
انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے حوالے سے سیکرٹری ہیلتھ کو بھی مراسلہ ارسال کیا جائے گا ۔ علاوہ ازیںپنجاب فوڈ اتھارٹی لاہور کی ٹیموں نے کاروائی کرتے ہوئے داتا گنج بخش ٹائون ، ٹولینٹن مارکیٹ میں الرحمان پولٹری شاپ،شیرِربّانی پولٹری شاپ اور قاسم پولٹری شاپ کوگندے فرش، کھلی گندی نالیوں،احاطے میں انتہائی گندی بدبو پروڈکشن ایریا میں فالتو سامان کی موجودگی،صفائی اور حشرات کی روک تھام کے نامناسب انتظامات پر سل کر دیا۔
گنگا رام ہسپتال میں ڈاکٹرز کینٹین کو کھلی گندی نالیوں ، فریزرزمیں گندی اور کیڑے مکوڑوں کی موجودگی، کیچن میں سگریٹ نوشی اور خوراک کی تیاری میں استعمال ہونے والے گندے آلات کی بنا پر 20ہزار روپے ،گنگا رام ہسپتال مین کیفے ٹیریا برگر پوائنٹ کو2500،نشتر ٹائون،فیروز پورروڈ پر ماسٹر فوڈ زاور کے این سی کیٹرنگ کمپنی کو بالترتیب 5، 5ہزار روپے جرمانہ جبکہ پیکو روڈ پر ماہاراجہ بیکویٹ حال کو 4ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔واہگہ ٹائون،باٹا پور میں مکہ ملک شاپ کو 1ہزار روپے ،مناواں میں پنجاب ہوٹل، پنجاب ہوٹل اینڈ ٹی سٹال اور اعوان ہوٹل،سمن آباد ٹائون، کشمیر بلاک میں جٹ ملک شاپ ،حمزہ جنرل سٹور، اسامہ جنرل سٹور، میراں پان شاپ، رمضان کریانہ سٹور، عمران میرج ہال،رحمان جنرل سٹوراور کلین اینڈ کلین ،علامہ اقبال ٹائون کی ٹیم نیبسم اللہ فوڈ ز ڈاکٹر ہسپتال،الحمد ہوٹل ،حافظ جنرل سٹور، بابا یاسین مٹن اینڈ دیسی چنے،داتا علی ہجویری نان شاپ،بسم اللہ ریسٹورنٹ، اقبال جنرل سٹور، غنی سٹور، لعل سوپر سٹور اور بریانی ہائوس کو فوڈ لائسنس بنوانے کے احکامات جاری کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.