کوئٹہ پولیس کی حالت زار بہتر نہ ہوسکی ، ملزمان کو احتساب عدالت لانے والی پولیس کی بکتربند خراب ہو گئی

پیر 27 فروری 2017 22:17

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2017ء) کوئٹہ پولیس کی حالت زار بہتر نہ ہوئی، ملزمان کو احتساب عدالت لانے والی پولیس کی بکتربند خراب ہو گئی، پولیس اور دیگر اہل کار بکتر بند کو دھکا لگاتے رہے۔

(جاری ہے)

بکتربند میں ملزمان سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اورسہیل مجید کوپیر کے روز عدالت لایا گیا تھا، ملزمان کو پہنچانے کے بعد بکتر بند خراب ہو گئی تھی۔اور پولیس اہلکار بکتر بند گاڑی کا دھکا لگا تے رہے مگر وہ گاڑی سٹاٹس نہ ہوسکی ا سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ محکمہ پولیس کی گاڑیاں کتنی اچھی ہے جو بر وقت کام نہیں دیتی ۔

متعلقہ عنوان :