Live Updates

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد کی تیاریاں شروع، اطراف میں واقع تمام دکانوں اور ہوٹلز کو 6 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی پیر 27 فروری 2017 19:34

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد کی تیاریاں شروع، ..
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری2017) قذافی اسٹیڈیم لاہور کے اطراف میں واقع تمام دکانوں اور ہوٹلز کو 6 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں واقع تمام دکانوں اور ہوٹلز کو 6 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Live پی ایس ایل 9 سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :