کینٹ بورڈ کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ،12ٹرک سامان ضبط

پیر 27 فروری 2017 22:07

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2017ء) کینٹ بورڈ نے دس روز میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کر کے 12ٹرک سامان ضبط جبکہ درجنوں افراد کو جرمانے عائد کئے ہیں۔ترجمانکینٹ بو رڈ کے مطا بق راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ نے گذشتہ روز تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا ۔

(جاری ہے)

آپریشن کے دوران مختلف علا قو ں مصر یا ل رو ڈ ، ٹینچ بھا ٹہ ، بکرا منڈی ، 22نمبر ، پیپلز کا لو نی ، احمد آبا د ، چو ہڑ کے علا قو ں سے 12ٹر ک سا ما ن ضبط کیا جس میں ریڑھیا ں ، کا ئونٹر اور ٹیبل شا مل ہیں جبکہ کینٹ کے مختلف علا قو ں میں دکا نا ت کے با ہر تجا وزا ت پا ئے جا نے پر درجنوں افراد کو نوٹسز اور جرمانے بھی عائد کئے گئے ہیں۔