کوئٹہ : سکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بم ناکارہ کردیا

پیر 27 فروری 2017 20:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2017ء) آواران میں سیکورٹی فورسز کے عملے نے تخریب کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بم ناکارہ بنادیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز آواران کے علاقے کنگ زنگ میں نامعلوم افراد نے تخریب کاری کی غرض سے ایک بم نصب کررکھا تھا جسکی اطلاع متعلقہ انتظامیہ کو دی گئی اور سیکورٹی فورسز کے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 6کلو گرام وزنی بم کو ناکارہ بناکاکر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا ۔

متعلقہ عنوان :