ٹرمپ انتظامیہ کے باوجود آنیو الے سال میں ڈالر اپنی بلند پرواز جاری رکھے گا، سروے ر پورٹ

پیر 27 فروری 2017 20:42

ٹرمپ انتظامیہ کے باوجود آنیو الے سال میں ڈالر اپنی بلند پرواز جاری ..
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2017ء) ایک تازہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آنیو الے سال میں ڈالر بلندی کی طرف اپنی پرواز جاری رکھے گا۔ تاہم صدر ٹرمپ کی پالیسیوں سے تماثر ہو کر کسی بھی سمت اقدامات متوقع ہیں۔

(جاری ہے)

برطانوی خبررساں ادارے کے سروے میں کاہ گیا ہے کہ گزشتہ تین سال کے دوران بلندی کی پرواز کے بعد اس کو جنوری میں دھچکا لگا اور ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں کی وجہ سے اسے گزشتہ تین دہائیوں کا دھچکا لگا۔ اس کی وجہ امریکی صدر ٹرمپ کی کمزور ڈالر اور امیگریشن پالیسی تھی۔۔۔( علی)

متعلقہ عنوان :