Live Updates

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانا پاگل پنا ہے: عمران خان

muhammad ali محمد علی پیر 27 فروری 2017 18:50

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری2017) عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانا پاگل پنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے کے اعلان پر ردعمل دیا ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے کا فیصلہ عقل مندانہ نہیں ہے۔ یہ پاگل پنا ہے اگر کوئی انہونی ہوگئی تو پھر 10 برس تک کوئی پاکستان نہیں آئے گا۔

Live پی ایس ایل 9 سے متعلق تازہ ترین معلومات