وفاقی وزیر کامران مائیکل کا سینیٹر نسرین جلیل کے شوہر کی وفات پر افسوس کا اظہار

پیر 27 فروری 2017 20:04

وفاقی وزیر کامران مائیکل کا سینیٹر نسرین جلیل کے شوہر کی وفات پر افسوس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2017ء) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل نے سینیٹر نسرین جلیل کے شوہر کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو تعزیتی پیغام میں انہوں نے سینیٹر نسرین جلیل کے شوہر کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوسکا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :