فیصل آباد میں بجلی بند رہنے کی اطلاع

پیر 27 فروری 2017 19:58

فیصل آباد۔27 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2017ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث28 فروری کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے و ی سکارپ کالونی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے مکو آنہ فیڈر 132 کے و ی چنیوٹ روڈ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے دائود،سیون جے بی،کاکا خیل،بیس لائن،سی ٹی ایم ،سر گودھا سپننگ،رام دیوالی، موٹر وے سٹی، اظہر کارپوریشن اور قلاش فیڈر 132 کے و ی لنڈیانوالا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے لنڈیانوالا فیڈر132 کے و ی جڑانوالاگرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے نیو اواگت اور علی پور فیڈر132 کے و ی ستیانہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے جسو آنہ فیڈر 132 کے و ی چنیوٹ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سٹی فیڈر 132 کے و ی کمال پور گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے جیون شاہ فیڈر 132 کے و ی بھوانہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے خانو آنہ فیڈر132 کے و ی سمال انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے لاثانی ٹائون، پی ایم سی، واسا ،ستارہ سپنا سٹی اور اسٹیٹ ٹو فیڈرصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے و ی شاہ کوٹ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے عاصم ،بی بی جان،ایم ٹیکس، ایف فائیوا ور انجم فیڈر 132 کے و ی سمال انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے بہادرے والا، اسٹیٹ ون، منصورن اور میرانوالا فیڈر 132 کے وی نشاط آباد گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے رضا ٹائون اور ہمدرد فیڈر66 کے وی او ٹی پی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے موبی لنک اوربیسٹ ایکسپورٹ فیڈر 220 کے وی جڑانوالا روڈ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے خیابان کالونی فیڈر 132 کے و ی چک جھمرہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سلطان نگر،جھمرہ سٹی اور پارکو فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک132کے و ی سر گودھا سٹی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے ڈائون سٹریم فیڈرصبح دس سے دوپہر دو بجے تک 132 کے و ی او ٹی پی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے ڈی ایچ کیو فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132 کے و ی خانو آنہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے ستیانہ روڈا ور ہریانوالا فیڈر 132 66/کے و ی ملت روڈگرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے نیو ڈرائی پورٹ اور سجاد اسٹیٹ فیڈر132 66/کے و ی چنیوٹ روڈگرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سپر فیڈر سے برقی رو کی سپلائی معطل رہیگی۔

متعلقہ عنوان :