امجدصابری کاکلام”تاجدارحرم“بانسری کی سُریلی دُھن میں سوشل میڈیاپروائرل ہوگیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 27 فروری 2017 17:54

امجدصابری کاکلام”تاجدارحرم“بانسری کی سُریلی دُھن میں سوشل میڈیاپروائرل ..
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری2017): معروف قوال اور ثناء خواں امجدصابری دنیامیں نہیں رہے لیکن ان کی آوازآج بھی زندہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ڈگڈگی بجاکربندرمداری تماشا دکھانے والے شخص نے اپنی بانسری کی سُروں سے کچھ اس اندازمیں معروف قوال امجدصابری کی آوازمیں نعت ”تاجدارحرم“کوگنگنایا،کہ بانسری کی سریلی دھنیں سننے والوں کے دلوں کے تارہلادے۔

(جاری ہے)

شاید اسی لیے یہ اس بانسری والے کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔۔۔ ویڈیوبھی دیکھیں