Live Updates

عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ سے ملحقہ جھاڑیوں میں آگ لگ گئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 27 فروری 2017 17:32

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری2017) : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ سے ملحقہ جھاڑیوں میں آگ لگ گئی،آگ پرقابوپانے کیلئے فائربریگیڈکی گاڑیاں پہنچ گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اسلام آبادمیں عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ سے ملحقہ جھاڑیوں میں آگ لگ گئی۔آگ سے قریبی شاہراؤں پرٹریفک کانظام بھی درہم برہم ہے۔جبکہ آگ سے آسمان پردھوئیں کے بادل بن گئے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :