لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک17روپے کا اضافہ

پیر 27 فروری 2017 17:26

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک17روپے کا اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2017ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک17روپے کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد مرغی کا گوشت شہر میں 191روپے فی کلو ہوگیا ہے گوشت کی مسلسل قیمت میں اضافے سے شہری پریشانی کا شکار ہوکر رہ گئے ہیں۔(قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :