جیکب آباد ،سی آئی اے پولیس کی کارروائی،3 افغانی گرفتار

پیر 27 فروری 2017 16:32

جیکب آباد ،سی آئی اے پولیس کی کارروائی،3 افغانی گرفتار
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2017ء) سی آئی اے پولیس کی کارروائی3 افغانی گرفتار تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس نے معمول کی گشت کے دوران تین افغانی باشندے نقیب اللہ ولد پائند خان ،عظیم ولد جانان کو گرفتار کرلیا جس کا مقدمہ فارن ایکٹ کے تحت صدر تھانے پر جبکہ فرید احمد ولد غلام حضرت مالا خیل کو گرفتارکرکے سٹی تھانہ پر 14فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :