پی پی کے رکن اسمبلی ایاز سومرو نے استعفیٰ دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 فروری 2017 15:52

پی پی کے رکن اسمبلی ایاز سومرو نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 فروری 2017ء) : پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی ایاز سومرو نے استعفیٰ دے دیا ۔ایاز سومرو کا کہنا ہے کہ اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

قیادت جب کہے گی اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بھجوادوں گا۔ خیال رہے کہ ایاز سومرو لاڑکانہ کے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :