ایئر وائس مارشل ظہیر احمد بابر کی والدہ اور ان کے بہنوئی ایس ایس پی زاہد محمود گوندل شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے وزارت دفاع میں اجتماعی دعا

پیر 27 فروری 2017 16:21

ایئر وائس مارشل ظہیر احمد بابر کی والدہ اور ان کے بہنوئی ایس ایس پی ..
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2017ء) ایڈیشنل سیکرٹری وزارت دفاع ایئر وائس مارشل ظہیر احمد بابر کی والدہ کے انتقال اور ان کے بہنوئی ایس ایس پی زاہد محمود گوندل جو گذشتہ دنوں لاہور دھماکہ کے دوران ڈیوٹی پر شہید ہو گئے تھے، کی روح کے ایصال ثواب کیلئے پیر کو وزارت دفاع میں اجتماعی دعا کرائی گئی۔

(جاری ہے)

وزارت دفاع کے اعلیٰ افسران سمیت تمام ملازمین نے اجتماعی دعا میں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :