پشاور، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے سوئی گیس کے آفس میں مشقیں، ایلیٹ فورس،ایف سی اور ریپڈ رسپارنس فورس نے حصہ لیا

پیر 27 فروری 2017 16:11

پشاور، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے سوئی گیس کے آفس میں مشقیں، ایلیٹ فورس،ایف ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 فروری2017ء) پشاور میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے سوئی گیس کے آفس میں مشقیں کی گئیں،مشقوں میں ایلیٹ فورس،ایف سی اور ریپڈ رسپارنس فورس نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

پیر کو نجی ٹی وی چینل کے مطابق پشاور میں سوئی گیس کے دفتر میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مشقیں کی گئیں،مشقوں میں ایلیٹ فورس،ایف سی اور ریپڈ رسپارنس فورس نے حصہ لیا،سیکیورٹی فورسز نے فرضی حملہ ناکام بناکر عمارت کو کلیئر کیا۔حکام کے مطابق مشق کا مقصد فورسز کو متحرک رکھنا اور اہم مقامات سے آگاہی ہے

متعلقہ عنوان :