کابل: طالبان نے کمانڈر ملا عبد السلام کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 فروری 2017 15:14

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 فروری 2017ء) : طالبان نے کمانڈر ملا عبد السلام کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ طالبان نے تصدیق کی کہ ملا عبد السلام کو شمالی قندوز کے علاقہ میں ہلاک کیا گیا۔

(جاری ہے)

افغان میڈیا کے مطابق طالبان کمانڈر ملا عبد السلام کی ہلاکت کے بعد اب طالبان نے بھی تصدیق کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :