عوام کو صحت کی بہترین سہولیات دینے کیلئے کوشاں ہیں،سکھر کو میڈیکل کا حب بنائیں گے،عالمی معیار کا سرجیکل یونٹ بنا رہے ہیں

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی سکھر میں میڈیا سے گفتگو

پیر 27 فروری 2017 15:23

عوام کو صحت کی بہترین سہولیات دینے کیلئے کوشاں ہیں،سکھر کو میڈیکل کا ..
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 فروری2017ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی بہترین سہولیات دینے کیلئے کوشاں ہیں،سکھر کو میڈیکل کا حب بنائیں گے،عالمی معیار کا سرجیکل یونٹ بنا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ عوام کو صحت کی بہترین سہولیات دینے کیلئے کوشاں ہیں،سکھر کو میڈیکل کا حب بنائیں گے،عالمی معیار کا سرجیکل یونٹ بنا رہے ہیں،200بیڈ کا گائنی وارڈ بنایا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ مریضوں کو فری سی ٹی اسکین کی سہولت دی جارہی ہے،سندھ حکومت نے کینسر ہسپتال کی منظوری دے رہی ہے