ولی عہد دبئی شیخ ہمدان نے دبئی فوڈ فیسٹیول کے دوران 24قیراط کا برگر کھایا

پیر 27 فروری 2017 13:55

ولی عہد دبئی شیخ ہمدان نے دبئی فوڈ فیسٹیول کے دوران 24قیراط کا برگر کھایا
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،27فروری 2017) :دبئی میں ایک ہفتہ جاری رہنے والے فوڈ فیسٹیول کے دوران دبئی کے ولی وعہد اور حکمران شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المختوم نے بھی شرکت اختیارکی۔

(جاری ہے)

خلیج ٹائمز کے مطابق خلیج پارک میں ہونے والے اس فوڈ فیسٹیول کے دوران وہ 24قیراط کا برگرکھاتے ہوئے دکھائی دیے۔

ولی عہد دبئی شیخ ہمدان نے دبئی فوڈ فیسٹیول کے دوران 24قیراط کا برگر کھایا

متعلقہ عنوان :