وفاقی وزیر داخلہ کا راولپنڈی میں دو بھائیوں کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کا نوٹس

پیر 27 فروری 2017 14:06

وفاقی وزیر داخلہ کا راولپنڈی میں دو بھائیوں کی مبینہ پولیس مقابلے میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 فروری2017ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے راولپنڈی میں دو بھائیوں کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ضروری ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے راولپنڈی میں دو بھائیوں کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ضروری ہیں۔ وزیر داخلہ نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی کہ واقعہ کی محکمانہ اور عدالتی تحقیقات کرائیں۔

متعلقہ عنوان :