وزیراعلیٰ سندھ سے میجر جنرل عابد رفیق کی ملاقات ، سی پیک کی سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال

پیر 27 فروری 2017 12:34

وزیراعلیٰ سندھ سے میجر جنرل عابد رفیق کی ملاقات ، سی پیک کی سیکیورٹی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 فروری2017ء) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے میجر جنرل عابد رفیق نے ملاقات کی ،ملاقات میں سی پیک کی سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے میجر جنرل عابد رفیق نے ملاقات کی۔ملاقات میں سی پیک کی سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا

متعلقہ عنوان :