پاک چین لازوال دوستی وقت کے ساتھ مضبوط ہورہی ہے،سی پیک دونوں ملکوں کی ترقی و خوشحالی کا منصوبہ ہے،کراچی سرکلر ریلوے کی سی پیک میں شمولیت سے معیاری تکمیل ہوسکے گی

گورنر سندھ محمد زبیر کی چین کے قونصل جنرل وانگ یو سے ملاقات کے دوران گفتگو

پیر 27 فروری 2017 12:28

پاک چین لازوال دوستی وقت کے ساتھ مضبوط ہورہی ہے،سی پیک دونوں ملکوں ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 فروری2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاک چین لازوال دوستی وقت کے ساتھ مضبوط ہورہی ہے،سی پیک دونوں ملکوں کی ترقی و خوشحالی کا منصوبہ ہے،کراچی سرکلر ریلوے کی سی پیک میں شمولیت سے معیاری تکمیل ہوسکے گی۔

(جاری ہے)

پیر کو چین کے قونصل جنرل وانگ یو سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ چین کے سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سیکیورٹی فراہم کریں گے،سی پیک دونوں ملکوں کی ترقی و خوشحالی کا منصوبہ ہیکراچی سرکلر ریلوے کی سی پیک میں شمولیت سے معیاری تکمیل ہوسکے گی۔انہوں نے کہا کہ پاک چین لازوال دوستی وقت کے ساتھ مضبوط ہورہی ہے