پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 فروری 2017 11:41

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 فروری 2017ء): پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیش کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر، ، ڈیزل کی قیمت میں  ایک روپیہ  پیسے،  اور مٹی کے تیل کی قیمت میں تین روپے فی لٹر اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی حتمی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔