جینز پر زپ کو YKK کیوں لکھا جاتا ہے؟
امین اکبر اتوار 26 فروری 2017 23:48
اس وقت YKK کے مقابلے کی کوئی کمپنی ہے تو وہ چینی کمپنی SBS ہے۔ YKK اور SBS دنیا میں استعمال ہونے والا 50 فیصد زپ بناتے ہیں۔
(جاری ہے)
2020 میں زپ کی مارکیٹ کی کل مالیت 13.7 ارب ڈالر ہو جائے گی۔
یاد رہے کہ YKK زپ بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ہے مگر اس نے زپ کو ایجاد نہیں کیا تھا۔ زپ کو امریکی موجد وٹکومب ایل جوڈیسن نے ایجاد کیا۔ 1893 کے پیٹنٹ کے مطابق اس کا نام زپ نہیں Clasp Locker تھا۔جوڈیسن نے زپ کی تیاری کے لیے ایک کمپنی یونیورسل فاسٹنر کمپنی بھی بنائی۔آج کل اس کمپنی کا نام Talon ہے۔ اس ڈیوائس کو بعد میں ٹالون ڈیزائنر Gideon Sundback نے بہتر بنایا۔ اس نے 1917 میں اس کےنئے ورژن کے حقوق ملکیت حاصل کیے جسے Separable Fastener کا نام دیا گیا۔
YKK صرف پینٹ میں ہی نہیں بلکہ جیکٹ، سفری بیگز، سلیپنگ بیگز، ملٹری گیئر اور حتیٰ کہ کاروں میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.