پولیس اور حساس اداروں نے گوجرانوالہ میں کومبنگ آپریشن کرتے ہوئی15 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا

اتوار 26 فروری 2017 23:11

گوجر نوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 فروری2017ء) پولیس اور حساس اداروں نے گوجرانوالہ میں کومبنگ آپریشن کرتے ہوئی15 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں حساس اداروں اور پولیس کی بھاری نفری نے کومبنگ آپریشن کیا اور اس دوران انہوں نے 15مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔تاہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زیر حراست افراد کو مشکوک جانتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے ،تحقیقات مکمل ہونے کے بعد انہیں رہا کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :