سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری کو داتا دربار کے قریب سے حراست میں لیا گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 26 فروری 2017 22:30

سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری کو داتا دربار کے قریب سے حراست میں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26فروری۔2017ء) ثروت اعجاز قادری لاہور میں گرفتار۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق انہیں داتا دربار کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ثروت اعجاز قادری بذریعہ سڑک لاہور پہنچے تھے جبکہ ثروت اعجاز قادری کے پنجاب میں داخلے پر پابندی ہے۔ پولیس کے مطابق ثروت  اعجاز قادری کو بذریعہ جہاز کراچی روانہ کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :