محکمہ صحت بلوچستان نے طویل غیر حاضری پر پانچ اسٹاف نرسز کو ملازمت سے برطرف کردیا

اتوار 26 فروری 2017 21:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2017ء) محکمہ صحت بلوچستان نے طویل غیر حاضری پر پانچ اسٹاف نرسز کو ملازمت سے برطرف کردیا محکمہ صحت کے ایک اعلامیہ کے مطابق بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ کی سٹاف نرسز صائمہ کوثر اور سول ہسپتال کوئٹہ کی نادیہ سردار، نور فاطمہ، ناہید اختر وکلثوم بی بی کو انضباطی کاروائی کرتے ہوئے مسلسل غیرحاضری کی بناء پر بیڈا ایکٹ 2011ء کے تحت ملازمت سے برخاست کردیا۔

متعلقہ عنوان :