پانامہ کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سیاسی ،عوامی حلقوں میں موضوع بحث ،قیاس آرائیاں

پی ٹی آئی کے یا (ن) لیگ کے حق میں آئے گا ، شرطیں بھی لگ گئیں

اتوار 26 فروری 2017 21:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2017ء) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کی طرف سے پانامہ کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ ان دنوں سیاسی اور عوامی حلقوں میں موضوع بحث ہے اور اس پر قیاس آرائیاں جارہی ہیں۔

(جاری ہے)

(ن) لیگ اور تحریک انصاف کے کارکن فیصلہ اپنے حق میں آنے کی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں اور اس پر بحث و مباحثہ بھی جاری ہے ۔ دوسری طرف فیصلہ کس کے حق میں آئے گا اس پر شرطیں بھی لگ رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :