میاں شکیل احمد کی بھانجی کی شادی کی تقریب میں میا ں محمود الرشید سمیت دیگر کی شرکت

اتوار 26 فروری 2017 21:21

لاہور۔26فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں شکیل احمد کی بھانجی کی شادی کی تقریب مقامی ہوٹل میں انجام پائی، تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میا ں محمود الرشید، رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل ، مہر واجد عظیم ، عبدالقادرشاہین، ناہید عدیل ، شفیق گجر ، غلام مصطفٰی ، اشتیاق ملک،رانا اختر حسین ، ذالفقار نمبر دار، چوہدری ادریس،بریگیڈر (ر)نوازش ،شکیل اصغر ، شہزاد یونس ، یوسف زبیر ، غلام یاسین ، میاں تنویر، ملک شبیر ، ملک ندیم، ملک نعیم سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخضیات نے شرکت کی اور نئے جوڑے کو شادی کی مبارکباد دی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :