پاکستان کی معاشی ترقی میں اقلیتی برادری کا کردار قابل تقلید ہے ،گورنر سندھ
شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اداروں میں ان کی خدمات قابل ستائش ہیں ، حکومت اقلیتی برادری کے لئے ترقیاتی پروگرام ترتیب دے رہی ہے،محمد زبیر
اتوار 26 فروری 2017 21:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں اعلیٰ تعلیم کے لئے اقلیتی نوجوانوں کو بھی اسکالر شپ دے رہی ہے کیونکہ حکومت بلا تفریق ملک کے معماروں کو مزید سنوارنے کا جذبہ رکھتی ہے، قوم کے یہ معمار ہی ملک کا شاندار مستقبل ہیں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والوں کے لئے معاشی و ترقیاتی پروگرام ترتیب دے رہی ہے تاکہ ان کے علاقوں میں بھی مزید زیادہ سے زیادہ ترقیاتی کام کئے جائیں۔ مسلم لیگ (ن)ا قلیتی ونگ صوبہ سندھ کے صدر ڈاکٹر شام سندر ایڈوانی نے گورنر سند ھ کو اقلیتوں کو درپیش مشکلات ، حائل رکاوٹوں سمیت دیگر معاملات سے تفصلی آگا ہ کیا۔ وفد نے صوبہ کی ترقی کے لئے گورنر سندھ کے وژن کو سراہتے ہوئے اپنے بھرپور تعاون کا یقین بھی دلایا ۔ گورنر سندھ نے وفد کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو حکومت ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.