پنجاب حکومت نے فنکاروں کیلئے آرٹسٹ خدمت کارڈ متعارف کرادیا

اتوار 26 فروری 2017 21:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 فروری2017ء) پنجاب حکومت نے فنکاروں کیلئے آرٹسٹ خدمت کارڈ متعارف کرادیا ۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے فنکاروں کی خدمات کے عوض ان کی مدد کیلئے وظائف مقرر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے خدمت کارڈ متعارف کرایا ہی5 ہزار روپے سے کم کمانے والے فنکاروںکو وظائف دیئے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

وظائف کیلئے فنون لطیفہ کی 6 سے زائد اصناف کو شامل کیا گیا ہے۔پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 25 سال سے زائد فن کی خدمت کرنے والے فنکاروں وظائف لینے کے اہل ہونگے اور مستحق فنکار باضابطہ طورپر درخواست دیں سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :