Live Updates

عمران خان کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیس کی سماعت آج ہوگی، چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں 5 رکنی بنچ سماعت کرے گا

اتوار 26 فروری 2017 21:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2017ء) الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیس کی سماعت آج(پیر کو) ہوگی۔

(جاری ہے)

چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا کی صدارت میں 5رکنی بنچ اس کیس کی سماعت کرے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اس کیس پر عمران خان کے وکیل کی جانب سے جواب طلب کیا گیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات