پولیس تھانہ گوجرخان کی کارروائی، پتنگیں اور ڈور قبضہ میں لے لی، ایک شخص گرفتار

اتوار 26 فروری 2017 20:41

گوجرخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2017ء) پولیس تھانہ گوجرخان کی کارروائی، بھاری تعداد میں پتنگیں اور ڈوریں قبضہ میں لے کر ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ گوجرخان نے محلہ حافظ آباد میں ایک مکان میں چھاپہ مار کر ایک ہزار سے زائد پتنگیں اور درجنوں ڈوریں اور دیگر سامان قبضہ میں لے کر دواشخاص طاہر حسین اور عبدالحق کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :