پنجاب میں 1751غیرقانونی افغان مہاجرین کیخلاف مقدمات درج ،2816کوگرفتار کیا گیا

اتوار 26 فروری 2017 20:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2017ء) پنجاب میں 1751غیرقانونی افغان مہاجرین کیخلاف مقدمات درج جبکہ 2816کوگرفتار کیا گیا ۔

(جاری ہے)

سکیورٹی صورتحال اور صوبے بھر میں سکیورٹی فورسز کی طرف سے کئے جانے والے آپریشنز کے متعلق صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک لاکھ 397افغانیوں کی بائیو میٹرک سسٹم سے رجسٹریشن ہو چکی ہے۔پنجاب میں 1751غیرقانونی افغان مہاجرین کیخلاف مقدمات درج کئے گئے جبکہ2816غیرقانونی افغان مہاجرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :