سیکنڈ ائیر کے طا لبعلم نے والد ین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبر داشتہ ہو کر زہر یلی گو لیا ں کھا کر زندگی کا خا تمہ کر لیا

اتوار 26 فروری 2017 19:51

چشتیاں۔26 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2017ء)گو رنمنٹ پو سٹ گر یجوا یٹ کا لج چشتیاں کے سیکنڈ ائیر کے طا لب علم محمد عا مر نے گھر میں والد ین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبر داشتہ ہو کر زہر یلی گو لیا ں کھا کر اپنی زندگی کا خا تمہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

عامر کو طبی امد اد کیلئے تحصیل ہسپتال چشتیاں میں لا یا گیا لیکن وہ جا نبر نہ ہو سکا ۔ ورثا کی تحر یر ی در خو است پر پو لیس نے نو جو ان طا لب علم کی ہلا کت کے واقعہ کو اتفا قیہ قر ار دید یا ۔