کوئٹہ اور لورالائی میں20مشتبہ افراد گرفتار

اتوار 26 فروری 2017 19:51

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2017ء) کوئٹہ اور لورالائی میں20مشتبہ افراد گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پولیس اور سیکورٹی اہلکاروںنے کوئٹہ کے نواحی علاقوںمیں چھاپہ مار کر 12مشتبہ افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک دوسرے چھاپے میں ضلع لورالائی میں 8مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا تعلق افغانستان ہے اور وہ غیر قانونی طورپر لورالائی اور کوئٹہ میں مقیم تھے 20مشتبہ افرا د کو گرفتار کرکے مختلف تھانوںمیں بند کردیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :