غیر قانونی طورپر ایران جانے والے 89پاکستانی باشندے گرفتار

اتوار 26 فروری 2017 19:51

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2017ء) غیر قانونی طورپر ایران جانے والے 89پاکستانی باشندے گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طورپر ایران جانے والے 89پاکستانی باشندے جو ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے جنہیں ایرانی حکام نے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ۔

متعلقہ عنوان :