پی ٹی آئی کے رہنما میاں شکیل احمد کی بھانجی کی شادی کی تقریب میں میا ں محمود الرشید، سعدیہ سہیل راناودیگر کی شرکت

اتوار 26 فروری 2017 19:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں شکیل احمد کی بھانجی کی شادی کی تقریب مقامی ہوٹل میں انجام پائی۔

(جاری ہے)

تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میا ں محمود الرشید، رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل ، مہر واجد عظیم ، عبدالقادرشاہین، ناہید عدیل ، شفیق گجر ، غلام مصطفٰی ، اشتیاق ملک،رانا اختر حسین ، ذالفقار نمبر دار، چوہدری ادریس،بریگیڈر (ر)نوازش ،شکیل اصغر ، شہزاد یونس ، یوسف زبیر ، غلام یاسین ، میاں تنویر، ملک شبیر ، ملک ندیم، ملک نعیم سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخضیات نے شرکت اور نئے جوڑے کو شادی کی مبارکباد اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :