ہنگو پولیس کے 15پولیس اہلکاروں نے ہیوی ویپنز کورس کا تربیتی مرحلہ مکمل کر لیا
اتوار 26 فروری 2017 19:50
(جاری ہے)
کور س کی تکمیل پر تربیت پانے والے پولیس اہلکاروں نے بھاری ہتھیاروں کے استعمال کا عملی مظاہرہ پولیس ٹریننگ کالج ہنگو گرائونڈ میں کیا۔
اس موقع پر ڈی ایس پی عمر حیات خان،آر آئی پولیس لائن شاہ زیب خان،ایس ایچ او فرید خان و دیگر افسران نے عملی مظاہرہ دیکھا۔اس حوالے سے ڈی پی او ہنگو احسان اللہ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے فرنٹ لائن فورس کا کردار ادا کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر فخر ہے اور علاقائی امن اور جرائم کے روک تھام میں پولیس ہر ممکن تمام تر وسائل بروے کار لائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.