ایشیاء بیس بال کپ میں سری لنکا نے ایران کو 22-0 رنز سے شکست دیدی

اتوار 26 فروری 2017 19:31

․ اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2017ء) 13ویں ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ میں سری لنکا نے ایران کو 22-0 رنز سے شکست دیدی۔

(جاری ہے)

اتوار کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران کو 22-0 سے مات دی۔

متعلقہ عنوان :