آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی میوزک کمیٹی کے زیر اہتمام محفل موسیقی کا پروگرام ’’بیٹھک‘‘ پیش کیا گیا

اتوار 26 فروری 2017 19:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2017ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی میوزک کمیٹی کے زیر اہتمام محفل موسیقی کا پروگرام ’’بیٹھک‘‘ پیش کیا گیا ۔جس میں معروف گلوکار اشیتاق بشیر نے پرفارم کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع میوزک کمیٹی کے چیرمین کاشف گرامی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ کی قیادت میں ہم مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ کراچی کی رونقوں میں اضافے کے لیے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ اشیتاق بشیر جیسے بہتر ین گلوکاروں کے لئے ہم اس طرح کے پروگرام آئندہ بھی کرتے رہے گے۔

متعلقہ عنوان :