آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک ادبی کانفرنس کا انعقاد
جوش ایک انقلابی شاعر تھے ان کا شمار اٴْردو کی ان قدآور شخصیات میں ہوتا ہے جن کا نام رہتی دنیا تک زندہ رہے گا
اتوار 26 فروری 2017 19:10
(جاری ہے)
وہ شاعرِ انقلاب اور شاعرِ انسان تھے۔ انھوں نے زندگی بھر تعصب ومنافقت سے اپنے آپ کو دور رکھا۔
مقررین نے شاندار طریقے سے جوش کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جوش کی علمی وادبی خدمات کو تاریخ کے اوراق نے رقم کردیا ہے درحقیت جوش نے برطانوی سامراج کے خلاف اپنے قلم سے جہاد کیا ہے وہ انسانیت کے علمبردار شخصیت تھے۔شاعرِ انقلاب جوش ملیح آبادی نے جدوجہد آزادی میں نمایاں کردار ادا کیا۔جوش دہشت گردی اور خون وفساد کے خلاف تھے۔ انھوں نے اپنی شاعری کے ذریعے انسان دوستی کی تعلیم دی۔جبکہ امداد سندھی،شاہدہ حسن،جاوید صبااوردیگر نے شاعری کے زریعے جوش ملیح آبادی کو خراج تحسین پیش کیا۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
اسرائیل کاشام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ‘ دشمن کے کچھ راکٹوں کو مار گرایا.دمشق
-
ہم وہ ہوتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں
-
ایران: اس سال نوروز کے تہوار کے لیے عوام قناعت پر مجبور
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 7.478 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پرسماعت 29 مارچ تک ملتوی
-
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج،شعیب شاہین،شیر افضل مروت ودیگر کی ضمانتیں منظور
-
2015میں محرم کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات سندھ رینجرز نے 8 سال بعدریڈیوپاکستان کی عمارت خالی کردی
-
انسداد دہشت گردی عدالت: اسد عمر‘زین قریشی سمیت 79 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
وزیراعلی پنجاب سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات ، منصب سنبھالنے پرمبارکباد پیش کی
-
نواز شریف،یوسف رضاگیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس،نیب سے رپورٹ طلب
-
اسلام آباد پولیس نے سینکڑوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.