سوشل میڈیا پر ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث سینکڑوں افراد گرفتار

2617 لنکس بند ،ْملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث 13 اکاؤنٹس کا تعلق بھارت سے نکلا۔

اتوار 26 فروری 2017 19:10

سوشل میڈیا پر ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث سینکڑوں افراد گرفتار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2017ء) سوشل میڈیا پر ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث سینکڑوں افراد کو گرفتارکرلیاگیا۔

(جاری ہے)

حکام کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث سینکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،ْ 2617 لنکس کو بند کر دیا گیا ہے ،ْ انتہاء پسندی کو فروغ دینے والی ویب سائٹس بھی بند کر دی گئی ہیں ،ْذرائع کے مطابق، ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث 13 اکاؤنٹس کا تعلق بھارت سے ہے۔

متعلقہ عنوان :