آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران حیدرآبادسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات

اتوار 26 فروری 2017 19:00

حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران حیدرآبادسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو حیدرآباد35سینٹی گریڈ کے ساتھ خشک رہا ، حیدرآباد میں شام کے اوقات ہوا میں نمی کا تناسب 25% فیصد جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 17 سینٹی گریڈاورزیادہ سے زیادہ35سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :