Live Updates

تحریک انصاف کے رہنمائوں کاپارٹی کارکن سعید خان کاکڑ کے جوان سالہ بھائی کے انتقال پر اظہارافسوس

اتوار 26 فروری 2017 18:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمرا ن خان ، شاہ محمود قریشی، جہانگیر خان ترین، اعجاز احمد چوہدری، چوہدری سرور، عبدالعلیم خان، حامد زمان، غلام محی الدین دیوان، یاسر گیلانی، فاروق خان، اشتیا ق ملک، رانا اختر حسین ا ور نوید انصاری نے پارٹی کارکن سعید خان کاکڑ کے جوان سالہ بھائی کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ تعالیٰ مر حوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ دے۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :