میٹرک امتحانات کیلئے ساہیوال ڈویژن میں ایک لاکھ 41 ہزار طلبہ کیلئی182 امتحانی مراکز قائم
اتوار 26 فروری 2017 17:22
(جاری ہے)
صوبہ بھر کے نو تعلیمی بورڈز ساہیوال ، سرگودھا ،ملتان ،بہاولپور، گوجرانوالہ ، لاہور، ڈی جی خان، فیصل آباد اور راولپنڈی کے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کاآغاز یکم مارچ سے ہوگا۔ ساہیوال ڈویژن میں ایک لاکھ 41 ہزار طلبا وطالبات کیلئی182 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں، تعلیمی بورڈ کے ذرائع کے مطابق اس ضمن میں ڈویژن کے بیس ہارڈ سنٹرز کی سی سی ٹی وی کیمرہ جات کے ذریعے مکمل مانیٹرنگ کی جائے گی اور تمام امتحانی مراکز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر مکمل پابندی ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.