منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ20روزہ دورے پر ملائیشیا روانہ

اتوار 26 فروری 2017 16:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 فروری2017ء) ترجمان جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان عتیق الرحمن نے کہا کہ منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان عبید الرحمن عباسی ملائشیا کے 20روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں اپنے اس دورہ میں وہ مختلف شہروں میںپاکستانی کمیونٹیسے ملاقاتیں بھی کریں گے اور وہاں منعقدہ تقریبات سے خطاب بھی کریں گے

متعلقہ عنوان :