سعودی عرب میں پلاسٹک سرجری کروانے والی خاتون دونوں ہاتھوں اور ایک ٹانگ سے محروم ، غلط آپریشن پر ڈاکٹر گرفتار
اتوار 26 فروری 2017 16:01
(جاری ہے)
اتوار کو سعودی میڈیا نے سعودی عرب کی ہیلتھ کمیٹی کے حوالہ سے بتایا کہ خاتون کے معدے کا آپریشن کر کے چربی ہٹا ناتھی تاہم دو گھنٹے کے آپریشن کے بعد خاتون کے ہاتھوں اور ٹانگوں میں تکلیف ہو گئی جس پر پالسٹک سرجری کروانے والی اس خاتو ن کی زندگی بچانے کے لئے دونوں ہاتھ اور ایک ٹانگ کاٹنا پڑی ۔
سعودی ہیلتھ کمیٹی نے بتایا کہ مقامی میڈیکل کمپلیکس کے کلینک میں خاتوں کی پلاسٹک سرجری کرنے والے ڈاکٹر کو گرفتار کروادیا گیا ہے جس نے آپریشن کے دوران خاتون کو بے ہوش کرنے کی بجائے غلط طور پر لوکل انستھسیا دیا اور آپرشن تھیٹر میں زندگی بچانے والے سازوسامان اور آلات کی عدم موجودگی میں آپریشن کیا ۔ ہیلتھ کمیٹی کے مطابق ملزم ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ڈاکٹر کے خلاف تحقیقات جاری ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.