ضلع راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم (آج ) شروع ہو گی
مہم کے دوران 8لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے
اتوار 26 فروری 2017 16:01
(جاری ہے)
محکمہ صحت راولپنڈی کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلوائیں گی جبکہ اہداف کے حصول کے لیے 204موبائل ہیلتھ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔
اس ضمن میں 52ایریا انچارج مقرر کیے گئے ہیں جو کہ نگرانی کے فرائض سر انجام دیں گے ۔محکمہ صحت راولپنڈی نے اے پی پی کو بتایاکہ پولیو مہم کے دوران مجموعی طور پر 8لاکھ 29ہزار 870پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.