مقبوضہ کشمیر ، بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم کے خلاف اسلامک پولیٹیکل پارٹی کا مظاہرہ
بھارت نے کشمیریوں کے تمام حقوق سلب کر رکھے ہیں، یوسف نقاش
اتوار 26 فروری 2017 15:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کو ایک پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کردیا گیا ہے اور عام شہریوں کے بنیادی حقوق کو بے دریغ پامال کیا جارہا ہے ۔
محمد یوف نقاش نے کہا کہ اس وقت بڑی تعداد میں کشمیری مختلف جیلوں میں غیر قانونی طو ر پر نظر بند ہیںاور ان کی نظر بندی کو اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے طول دیا جا رہا ہے۔انہوںنے کہا کہ نظربندوں کو طبی سمیت تمام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے اور عدالتی احکامات کے باوجود انہیں رہا نہیں کیا جارہا۔ محمد یوسف نقاش نے عالمی برادری پر زور دیا کہ و ہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی پامالیاں رکوانے کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے۔انہوں نے اقوام متحدہ سے بھی اپیل کی کہ وہ کشمیریوں کو انکا پیدائشی حق خودارادیت دلانے کے کردار ادا کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.